کھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور:    بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے استقبال کیا۔

افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گی۔

بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی۔

واضح رہے کہ بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ 23 نومبر سے لاہور میں شروع ہورہا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این