کھیل

رضوان کا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو کیپنگ گلوز اور شرٹ کا عطیہ

سڈنی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کر دی۔

محمد رضوان نے سڈنی میں آسٹریلیا کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ کے بعد گلوز اور شرٹ میوزیم کو عطیہ کی۔

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کی انتظامیہ نے گلوز اور شرٹ عطیہ کرنے پر محمد رضوان کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ ہفتے کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا، اس میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دی تھی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این