انٹرنیشنل

جارجیا:دھاندلی کا الزام، اپوزیشن رکن نے سربراہ الیکشن کمیشن پر سیاہی پھینک دی

تبلیسی:    جارجیا میں دھاندلی کا الزام لگا کر اپوزیشن رکن نے الیکشن کمیشن کے سربراہ پر سیاہی پھینک دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے ایک اجلاس میں شریک تھے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے رکن نے بھرے مجمع میں الیکشن کمیشن کے سربراہ پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے چہرے پر سیاہی پھینک دی۔

اس حوالے سے ویڈیو بھی خبروں اور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں سیاہی پھینکنے کے بعد سکیورٹی اہلکار اپوزیشن جماعت کے رکن کے پیچھے بھاگتے بھی نظر آئے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر