پاکستان

پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریاں: علی امین گنڈا پور نے پارٹی عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا

پشاور:    پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی، پارٹی عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں کا اجلاس آج 16نومبر کو ہوگا، اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا، اراکین اسمبلی وزراء شرکت کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں 24نومبر کے احتجاج کے حوالے سے گفتگو ہوگی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ