تجارت

محمد اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصری وزیر خارجہ بدر عبدالطیٰ ملاقات ہوئی۔

دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے 15ویں سر بنی یاس فورم کے موقع پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات ہوئی،

ملاقات میں انہوں نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لئے پاکستان مصر تعاون اور ڈائیلاگ پر تبادلہ خیال کیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا