انٹرنیشنل

جرمن چانسلر کا روسی صدر سے ٹیفونک رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

برلن:   یوکرین جنگ کے محاذ پر امن کی جانب اہم پیش رفت ہوئی، جرمن چانسلر اولف شولز نے دو سال بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ ماسکو اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہے، ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، یوکرین رکاوٹ بنا تھا، امن معاہدے کیلئے تنازع کی بنیادی وجوہات کو ختم کیا جائے۔

ولادی میر پیوٹن نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سکیورٹی تحفظات دور کئے جائیں اور علاقائی حقائق کو بھی تسلیم کیا جائے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر