پاکستان

بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات: دوسرے روز ہزاروں سکھوں نے مذہبی رسومات ادا کیں

ننکانہ صاحب:  ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کا دوسرا روز، دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔

گوردوارہ جنم استھان سے نکلنے والا نگر کیرتن اختتام پذیر ہوگیا، نگر کیرتن گوردوارہ کیارہ صاحب سے واپس گوردوارہ جنم استھان پہنچا، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے، کمشنر لاہور اور آر پی او کا ننکانہ صاحب نے دورہ کیا اور نگر کیرتن جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا۔

ڈی سی دفتر میں مرکزی کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا، سیف سٹی اتھارٹی کے دفتر میں جلوس کی مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ بھی لیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ