پاکستان

ایکس و دیگر سوشل میڈیا ایپس کی بحالی کیلئے متفرق درخواست دائر

لاہور:   ایکس سمیت دیگر سوشل ایپس کی بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔

متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ وی پی این اور ایکس سمیت دیگر سوشل سائٹس کو بلاک کیا گیا ہے، سوشل سائٹس کو بند کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت سوشل سائٹس کی بحالی کا حکم دے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ