کھیل

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی

دبئی:    آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی۔

ریلیز کی گئی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا لوگو میں پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ بھی دکھایا گیا، آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے بعد پہلی بار ہو رہی ہے جو پاکستان میں کھیلی جا رہی ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ برس پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے، ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 میں سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این