پاکستان

حیدرآباد: 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی

حیدرآباد:   حیدرآباد میں 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کل ہوگی ۔

سندھ کے ضلع حیدرآباد میں پولنگ کے لیے سامان کی ترسیل جاری ہے ، حیدرآباد میں 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں ، یوسی 140 میں چئیرمین اور وائس چئیرمین کے لئے پولنگ ہو گی جبکہ یو سی 125 میں چئیرمین کی نشست، یو سی 51 میں وائس چیئرمین اور یوسی 46 میں جنرل ممبر وارڈ 1 کے لئے پولنگ ہوگی۔

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، ٹی ایل پی اور آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، مذکورہ نشستیں امیدواران کے استعفی اور انتقال کر جانے کے سبب خالی ہوئی تھیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ