انٹرنیشنل

ٹرمپ نے آخری سوئنگ ریاست ’ایری زونا‘ میں بھی فتح حاصل کرلی

واشنگٹن:   امریکا کے صدارتی الیکشن میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زونا میں بھی فتح حاصل کرلی۔

واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی پانسہ پلٹنے والی تمام 7 ریاستوں میں ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن جیت گئی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست ایری زونا میں ووٹوں کی گنتی چار دن تک جاری رہی۔

واضح رہے کہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو شکست دے کر دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوگئے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر