کھیل

محمد آصف تیسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے

کراچی:   پاکستان سنوکر پلیئر محمد آصف تیسری بار ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے۔

کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر سنوکر چیمپئن محمدآصف کا شاندار استقبال کیا گیا، محمد آصف نے پہلی بار بلغاریہ، دوسری بار ترکی اور اب تیسری بار قطر میں منعقدہ سنوکر فائنل میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دی۔

ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف کا کہنا تھا کہ اگلی مرتبہ بھی اپنے ملک کے لیے ٹائٹل جیتوں گا، حکومتی سطح پر سنوکر کے کھیل کو بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے، اپنے ملک کے لیے چیمپئن بننا میرے لیے بڑا اعزاز ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این