پاکستان

شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر، ہسپتال داخل

نوشہرہ:    گنڈیری شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔

متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 17 بتائی جا رہی ہے، ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا، 7 افراد کو مقامی لوگوں نے پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فی الحال ہسپتال داخل ہونے والے افراد کی صحیح تعداد نہیں بتا سکتے، متاثرہ افراد کی طبی امداد جاری ہے۔

دوسری جانب پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد نے زہریلا کھانا کھایا ہے، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے جلد حقائق سامنے آ جائیں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ