انٹرنیشنل

امریکا نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا

واشنگٹن:   امریکا نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔

امریکا نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے، قتل کی سازش میں تہران میں مقیم افغان شہری ملوث ہے جس پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فرہاد شاکری کو پاسداران انقلاب نے ذمہ داری سونپی تھی۔

امریکی حکام کے مطابق ایران کیلئے سہولت کاری پر 2 امریکی شہریوں پر بھی فرد جر م عائد کی جاچکی، دونوں امریکی شہری حراست میں ہیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر