کھیل

لندن اوپن سکواش: پاکستان کے عاصم خان کا فاتحانہ آغاز

لندن :    پاکستان کے عاصم خان نے لندن اوپن سکواش میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے تیموا چیلیشی کو شکست دے دی۔

عاصم خان کی کامیابی کا سکور گیارہ ۔ نو، گیارہ ۔ چھ اور گیارہ ۔ پندرہ رہا، دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے ڈیوسورڈ سے ہوگا۔

33 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والا لندن اوپن اسکواش پی ایس اے ورلڈ ٹوور کاپر ایونٹ ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این