تجارت

علی امین گنڈا پور کا پی آئی اے کی بڈنگ میں بڑھ چڑھ کر بولی لگانے کا اعلان

پشاور:   وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی آئی اے کی بڈنگ میں بڑھ چڑھ کر بولی لگانے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پی آئی اے کی بولی میں جہاں تک جانا پڑا جائیں گے، ہم پی آئی اے کو سرکاری رکھیں گے، یہی نام رہے گا، صوبے کے اوورسیز کہہ رہے ہیں ہم حصہ ڈالیں گے ،یہ ایئر لائن ان کو نہیں خریدنے دیں گے، ملک میں قانون بچا ہے نہ آئین، معیشت کا کباڑا نکال دیا ہے۔

علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ یہ وفاقی اداروں کو بیچتے جا رہے ہیں، اب ایک فائنل اور فیصلہ کن مارچ کرنا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا