انٹرنیشنل

صدارتی انتخابات ، مقابلے کی دوڑ میں کئی پاکستانی نژاد امریکی بھی شامل

واشنگٹن :   امریکا کے عام انتخابات میں کئی امریکی پاکستانی بھی حصہ لے رہے ہیں ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس سے سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کی پوزیشن مضبوط ہے ، مشی گن سے عائشہ فاروقی جبکہ نیویارک سے ری پبلکن ٹکٹ پر عامر سلطان امیدوار ہیں۔

امریکی ریاست پنسلوینیا سے ڈیموکریٹ ٹکٹ پر مریم صبیح امیدوار ہیں ، کانگریس کے لیے واحد امیدوار ایرن بشیر کا پنسلوینیا میں مقابلہ ہو گا۔

ٹیکساس ،فورٹ بینڈ کاؤنٹی میں دوپاکستانی بھی کانسٹیبل کی سیٹ پر مدمقابل ہیں جن میں ڈیموکریٹس سے نبیل شیخ اور ری پبلکن کے نئے امیدوار علی شیخانی کے درمیان مقابلہ ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر