پاکستان

حج پالیسی 2025ء کی منظوری ایک بار پھر لٹک گئی

اسلام آباد:   حج پالیسی 2025ء کی منظوری ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی۔

کابینہ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جج پالیسی 2025ء کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں حج پالیسی ایک مرتبہ پھر منظور نہ ہوسکی۔

ذرائع نے بتایا کہ حج پالیسی 2025ء آئندہ اجلاس تک مؤخر کردی گئی جبکہ وزارت مذہبی امور نے بھی تاحال حج پالیسی منظور ہونے کی تصدیق نہیں کی۔

دوسری جانب وزارت مذہبی امور کا کہنا تھا کہ اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا، حج پالیسی وفاقی کابینہ کو بھجوائی جاچکی ہے، وفاقی کابینہ کی جانب سے تاحال حج پالیسی منظوری بارے کوئی باضابطہ اطلاع نہیں آئی۔

خیال رہے مذہبی امور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حج پالیسی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ