پاکستان

انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی صحت بارے بھرپور آواز اٹھائیں، مشعال ملک

اسلام آباد:   حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی صحت کے حوالے سے بھرپور آواز اٹھائیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، یاسین ملک کو جیل میں معالج تک کی سہولت میسر نہیں۔

مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کشمیری عوام کی مضبوط آواز ہیں، یاسین ملک کی صحت کے بارے تشویش ہے، یاسین ملک بھوک ہڑتال پر ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ