انٹرنیشنل

ڈبلیو ایچ ایو کا لبنانی ہیلتھ ورکرز اور ہسپتالوں پر بڑھتی اسرائیلی بمباری پر اظہار تشویش

نیویارک:   عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے لبنان میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ہیلتھ ورکرز پر مسلسل حملوں اور طبی سہولیات کو نشانہ بنانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے حکام نے کہا کہ اس نوعیت کے حملے مسلسل ہو رہے ہیں اور اب تک ایسے 55 حملوں کی تصدیق کی جا چکی ہے اور بہت ممکن ہے کہ اصل تعداد ان 55 حملوں سے زیادہ ہو۔

یہ بات عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار مارگریٹ ہیرس نے اقوام متحدہ میں ایک بریفنگ کے دوران بتائی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر