پاکستان

مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والا کانسٹیبل اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

سبی:    مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل کو اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکار کا تعلق سبی سے تھا، شہید کانسٹیبل حفیظ اللہ ڈومکی کی نماز جنازہ سبی میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں پولیس افسروں اور لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

نماز جنازہ میں شہید کانسٹیبل کو سلامی دی اور سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ