کھیل

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، پاکستان نے بھارت کوہراکر فیدر ویٹ اوربینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

پیرس:   انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس میں پاکستان کے محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں بھارت کے روی ساو کو شکست دی۔

بینٹم ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے نذیر خان نے بھارت کے Mukul آنند کو پہلے ہی راؤنڈ میں ہرا دیا۔

دیگر فائٹس میں اعجاز احمد نے بھارتی فائٹر انکیت گجر کو اور مجاہد بیگ نے راج ویر کو ہرایا جبکہ پاکستان کے مصعب آصف نے افغانستان کے واحد احمدی کو شکست دیدی ، افغانستان کے سمیر نصرت اور ایمل صدیقی بھی کامیاب رہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این