انٹرنیشنل

اسرائیلی فورسز کی لبنان میں بمباری جاری، مزید 82 افراد شہید

بیروت:   اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید82 افراد شہید،180 زخمی ہوئے۔

عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز کی جانب سے صیدون شہر کے قریب سرافند اورحریت سیدہ پر تازہ ترین حملے کیے گئے ،حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت 15 شہری شہید، درجنوں زخمی ہو ئے۔

دوسری جانب حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں3 ڈرون حملے کیے جس میں ایک اسرائیلی مارا گیا، حزب اللہ جنگجوؤں سے جھڑپوں میں رواں ماہ 33 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور حماس جنگجوؤں سے جھڑ پوں میں 600 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر