کھیل

آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

میلبرن:    آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ میتھیو ویڈ اب اپنے کوچنگ کے سفر کا آغاز کریں گے، میتھیو ویڈ پاکستان کے خلاف سیریز میں کوچز سٹاف کا حصہ ہوں گے۔

میتھیو ویڈ نے 36 ٹیسٹ، 97 ون ڈے اور 92 ٹی 20 میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔

وہ تسمانیہ کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے اور رواں سیزن میں بگ بیش لیگ میں بھی وہ ہوبارٹ ہیوریکینز کی جانب سے کھیلیں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این