کھیل

کیویز کی دوسرے ٹیسٹ میں بھی فتح، بھارت کو 12 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست

پونے:   نیوزی لینڈ نے بھارت کو دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ہرا کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

پونے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113 رنز سے شکست دی، تیسرے دن 359 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس ٹیسٹ میچ کی پہلی اور دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ نے 259 اور 255 رنز بنائے تھے جبکہ بھارت نے پہلی اور دوسری اننگز میں 156 اور 245 رنز بنائے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ یکم نومبر سے شروع ہو گا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این