انٹرنیشنل

صدارتی انتخابات: مشی گن کی مسلم کمیونٹی کا ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

مشی گن:    امریکی ریاست مشی گن کی مسلم کمیونٹی نے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔

مشی گن میں انتخابی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 5 نومبر کو امریکا میں نئی تاریخ رقم ہو گی،کبھی ہمت نہیں ہاروں گا، آخری وقت تک مقابلہ کروں گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ افغانستان سے اگست 2021ء میں ناکام انخلا پر روس اور چین نے امریکا کو کاغذی شیر کہا، اگر میں امریکا کا صدر ہوتا تو روس کبھی بھی یوکرین پر حملہ نہ کرتا۔

سابق امریکی صدر نے مزید کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کروں گا، صدر منتخب ہوا تو خصوصی وکیل جیک سمتھ کو ایک منٹ میں فارغ کر دوں گا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر