انٹرنیشنل

ایران پر بروقت حملہ کرکے اپنے مقاصد حاصل کرلئے: اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب:   اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کا ہوائی حملہ عین درست اور طاقتور تھا اور اس نے اپنے تمام مقاصد حاصل کر لئے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ ایران نے سیکڑوں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کیا اور یہ ناکام ہو گیا، ہم نے اپنا وعدہ پورا کیا، فضائیہ نے ایران پر حملہ کیا اور ایران کی دفاعی صلاحیتوں اور میزائلوں کی پیداوار کو نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ ایران نے تصدیق کی کہ اسرائیل نے دارالحکومت کے اردگرد اور دیگر صوبوں میں فوجی مقامات کو نشانہ بنایا اور کہا کہ ان حملوں سے محدود نقصان ہوا لیکن چار فوجی ہلاک ہو گئے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر