کھیل

زمبابوے نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیروبی: زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ میں سب سے بڑا سکور بنا ڈالا۔

کینیا کے شہر نیروبی کے روارکا اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں زمبابوے نے گیمبیا کے خلاف 344 رنز بنا ڈالے۔

زمبابوے کے بلے باز سکندر رضا نے 43 گیندوں پر 133 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

اس سے قبل ٹی 20 انٹر نیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ نیپال کے پاس تھا، نیپال نے 2023 میں ٹی 20 انٹرنیشنل میں منگولیا کیخلاف 314 رنز بنا کر کارنامہ سر انجام دیا تھا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این