پاکستان

کراچی: سمندری ہوائیں معطل، پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد کراچی میں مطلع صاف، موسم گرم اور خشک ہے جس کے باعث شہر کا پارہ بھی 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں فی الحال سمندری ہوائیں معطل ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دن کے اوقات میں شمال مغرب کی سمت سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ