کھیل

پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم خان نے امریکا میں تاریخ رقم کردی

لاس ویگاس :   امریکا میں ہونیوالے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پاکستانی تن ساز رمیز اِبراہیم خان نے تاریخ رقم کردی۔

لاس ویگاس میں ہونیوالے مسٹر یونیورس مقابلے میں رمیز ابراہیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ، انہوں نے مینز فزیک کیٹیگری میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔

رمیز اِبراہیم نے پرو کارڈ کیساتھ پروفیشنل ایتھلیٹ کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رمیز اِبراہیم خان کاکہنا تھا کہ مسٹر یونیورس مقابلے میں 44 ممالک کے تن سازوں نے حصہ لیا اور امریکہ میں 44 ممالک کیساتھ مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا ، گھر والوں اور قوم کی دعائیں ساتھ تھیں ، پاکستان کا نام روشن کرنے پر فخر ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این