انٹرنیشنل

دہشتگردی کے خطرات: ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کر دی

تہران:  ایران نے سرحدوں کی مضبوطی اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کر دی۔

ایران کی جانب سے افغان سرحد پر فعال طور پر سکیورٹی کے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں، ایران کی جانب سے سرحدی دیوار کی تعمیر علاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔

ایران کا تین سالہ منصوبہ سرحدی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہے، ایران اپنی خودمختاری کی حفاظت کے لیے مستقل اقدامات اٹھا رہا ہے، افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر ایران کی قومی سکیورٹی کو مضبوط کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔

تہران کی حکمت عملی سرحد پار خطرات کو کم کرنے کی کوشش کریں گی، ایران کی دیوار سرحد پار دہشت گردی کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے۔

ایران کا سرحدی اقدام علاقائی سلامتی کے لیے اہمیت رکھتا ہے، ایران کی افغان سرحد پر طاقت کا پیغام امن اور استحکام کی ضرورت کو اجاگر کر رہا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر