کھیل

برازیلین حریف کو شکست دینے کے بعد باکسر محمد وسیم کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ:   مالٹا میں برازیلین حریف کو شکست دینے کے بعد باکسر محمد وسیم کوئٹہ پہنچ گئے۔

صوبائی مشیر کھیل مینا مجید و دیگر اعلیٰ حکام نے ایری پورٹ پر محمد وسیم کا استقبال کیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ پر تپاک استقبال پر حکو مت بلوچستان کا شکر گزار ہوں، مستقبل میں ورلڈ ٹائٹل پاکستان لے کر آؤں گا، ورلڈ رینکنگ کی فائٹ جیتنے پر خوش ہوں۔

صوبائی مشیر کھیل مینا مجید نے کہا کہ شاہ زیب کے بعد محمد وسیم نے بھی ملک کا نام روشن کیا، بلوچستان میں بہت ٹیلنٹ ہے، یوتھ کو ہر لحاظ سے سپورٹ کیا جائے گا، نوجوانوں کی کھیلوں کی ہر ضرورت پوری کی جائے گی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این