پاکستان

آئینی ترمیم میں ہمیں مولانا کا ووٹ نہیں ساتھ چاہئے: عرفان صدیقی

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت نے آئینی ترمیم کے معاملے پر جلد بازی نہیں کی۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے رائیونڈ، ایوان صدر سمیت متعدد دورے کئے، ہمارا اس ترمیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں، عدالتی نظام کی اصلاح چاہتے ہیں، ہماری کوشش ہے پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں اس کا حصہ بنیں۔

عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی حکمت کا مظاہرہ کیا، داد دیتے ہیں، ہمیں مولانا فضل الرحمان کا ووٹ اور ساتھ چاہئے، بلاول بھٹو نے بھی معاملے میں اہم کردار ادا کیا، آئین نے ملک کو متحد رکھا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئین کو برقرار اور سربلند رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Content retrieved from: https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/845017.

Avatar

admin

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ